پاکستان تحریک اسلام انقلاب انصاف ملک بھر کے نوجوانوں کی تنظیم ہے جس کا مقصد پاکستان میں امن وآمان لانا اور پیارے پاکستان سے کرپشن اور بد عنوانیوں کو ختم کرنا ۔۔
اس تنظیم کا تعلق کسی سیاسی پارٹی سے نہیں اور نہ ہی یہ کسی سیاسی پارٹی کو سپورٹ کررہی ہے۔ہم پاکستان میں امن وآمان لانا چاہتے ہیں اور پاکستان کو دنیا کے صفِ اول ممالک میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment
Pakistan tehreek islam inqilab insaf zindabad